میٹھا پان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پان جس میں خوش ذائقہ مسالے جیسے سونف، پسا ہوا کھوپھرا، گل قند، میٹھی یا سادہ چھالیہ اور خوشبویات وغیرہ پڑی ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پان جس میں خوش ذائقہ مسالے جیسے سونف، پسا ہوا کھوپھرا، گل قند، میٹھی یا سادہ چھالیہ اور خوشبویات وغیرہ پڑی ہوں۔